Tuesday, February 11, 2014

راولپنڈی: پاکستان فوج کے 25 سینیئر بریگیڈییرز کو میجر جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔

راولپنڈی: پاکستان فوج کے 25 سینیئر بریگیڈییرز کو میجر جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 25 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے جس میں بریگیڈییرعزیز، بریگیڈییرشہزاد نعیم، بریگیڈییرحمود، بریگیڈییرماجد احسان، بریگیڈییر احسان اللہ، بریگیڈییر عامرعباسی، بریگیڈییر ظفرالحق، بریگیڈییر شہزاد ملک، بریگیڈییر شہزاد نعیم، برگیڈییر ابد ممتاز، بریگیڈییر شاہد محمود، بریگیڈییر آصف علی، بریگیڈییر اظہار نوید، بریگیڈییر قیصر، بریگیڈییر عابد، بریگیڈییر عزیز، بریگیڈییر عاصم منیر، بریگیڈییر فدا، بریگیڈییر قدوس، بریگیڈییر اظہر صالح، بریگیڈییر عبداللہ ڈوگر، بریگیڈییر حسنات، بریگیڈییر جمیل مسعود، بریگیڈییر معظم اور بریگیڈییر فرحان شامل ہیں۔

No comments:

Post a Comment

Blog Archive